هدایا

بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوز

برطانیہ میں ایرانی سفارت خانے سے ایران کا پرچم اتار کے امام زماں علیہ السلام کا پرچم نصب کردیا ….. جب لندن ہے ہی دشمن اسلام و تشیع تو یہ ولی فقیہ کے مراکز وھاں کیوں قائم ہیں…. اس دشمن تشیع نے اپنے ملک میں خامنہ ای کے نمائندوں کو ولایت فقیہ کی تبلیغ کی کھلم کھلا اجازت کیوں دے رکھی ہے…

لندن میں ایرانی سفیر نے کہا کہ مظاھرین اھل سقیفہ پر لعن طعن کررہے تھے اور برطانیہ کی پولیس نے امن و امان برپا کردیا..

آخر کیوں دشمن اسلام کی انتظامیہ ولی فقیہ کے کارندوں کو امن و امان فراھم کرتی ہے..

برطانیہ میں آئم آئی سکس کی سرپرستی میں ولی فقیہ کی تبلیغ.. یعنی شیعت کا دشمن بھی چاھتا ہے کہ لوگ خامنہ ای. کو ولی فقیہ تسلیم کریں.

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد.