هدایا

برکینگ نیوز

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ مقلدین اور محبان آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کا تہہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے مختلف ممالک سے آیت اللہ سیدحسین شیرازی کی گرفتاری اور احوال پرسی کے لئے بارہا رابطہ کیا ۔ ادارت میڈیا گروپ یہ اعلان کرتی ہے کہ 13 روز گزرنے کے بعد رہائی دے دی گئی۔

آیت اللہ سید حسین شیرازی کی صحت و سلامتی کے بارے میں مزید تفاصیل وسائل اعلام کے ذریعے نشر کی جائے گی

29جمادی الثانی 1439ھ

شعبہ علاقات عامہ امام حسین میڈیا گروپ

کربلاء مقدسہ

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد.